17 جون، 2013، 2:30 PM

حسن روحانی

ایران کے نئے صدر آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

ایران کے نئے صدر آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

مہر نیوز/17 جون /2013ء:اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی آج سہ پہر کو پریس کانفرنس سے خطاب میں نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی آج سہ پہر کو پریس کانفرنس سے خطاب میں نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔ حسن روحانی اس پریس کانفرنس میں ملکی اور غیر ملکی روابط اور علاقائي اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں اپنے مؤقف کو بیان کریں گے۔

 

News ID 1823627

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha